مجسمے کی ناک
حضور! آپ نے شہر کے چوک میں خداوند یسوع مسیح کا مجسمہ تو دیکھا ہوگا؟ مصری عیسائیوں کے وفد کے سربراہ بشپ نے والئی مصر عمروبن عاصؓ سے کہا۔ جی بارہا دیکھا ہے، کیوں کیا ہوا اسے؟ حضرت عمروبن عاصؓ نے حیرانی سے
Author : ڈاکٹر اختر حسین عزمی View More Details » Add to Favorite





























